EZYPREPS MODEL PAPEROFFICIAL ARCHIVEBOARD OF SECONDARY EDUCATION, KARACHI
Urdu Compulsory 2026
Max. Marks: 47Class: 9th (English Medium)Time Allowed: 3 Hours
SECTION “A” MULTIPLE CHOICE QUESTIONS (MCQs)
Marks: 15NOTE: (i) Attempt all the Questions of this Section.
(ii) Do not copy down the questions. Write only the answer against the proper number of the Question and its part according to the Question Paper.
(iii) Each question carries 1 Mark.
1. Choose the correct Answer for each from the given questions:
(i)رشتوں کی رعایت اور پابندی کو کہتے ہیں:
(ii)قوم ایک مثال رکھتی ہے:
(iii)"مصافحہ کرنا" کا مطلب ہے:
(iv)اونہہ کر کے چپ ہونے سے نوکر ہو جاتے ہیں:
(v)ہندوؤں نے مسلمانوں کو ختم کرنے کے لیے جو تحریک شروع کی اس کا نام تھا:
(vii)محمد فاضل کی چھوٹی بہو تھی:
(viii)اس دنیا کی ہر چیز قائم ہے:
(ix)لفظ "پیراہن" کے معنی ہیں:
(x)"دنیا میرے آگے"، "تماشا میرے آگے" اور "نقار خانے میں" کے مصنف ہیں:
(xi)علم و حکمت کے لیے انسان کو ہونا چاہیے:
(xii)شاعر نے بحرِ سخاوت کہا ہے:
(A)حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
(B)حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
(C)حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو
(D)حضرت آدم علیہ السلام کو
(xiii)سبق "ڈسٹرکٹ بورڈ کی ڈسپنسری" جس کتاب سے ماخوذ ہے اس کا نام ہے:
(xiv)میر تقی میر کے کلام کی نمایاں خصوصیت ہے:
(xv)"فاتر العقل" کے معنی ہیں:
SECTION “B” (SHORT ANSWER QUESTIONS)
Marks: 16NOTE: Answer any 8 questions from this section. Each question carries 2 marks.
2.مندرجہ ذیل میں سے کسی دو شعری اصطلاحات کی تعریف کیجیے:
مقطع ، ردیف ، مخمس ، مطلع
----یا----
مندرجہ ذیل میں سے کسی دو اصنافِ ادب کی تعریف کیجیے:
مضمون ، آپ بیتی ، ڈرامہ ، خاکہ[2]
3.مندرجہ ذیل میں سے کسی دو کی تعریف مثالوں کے ساتھ کیجیے:
اسمِ مصغر ، جملہ فعلیہ ، اسمِ مکبر ، مرکبِ تام
----یا----
مندرجہ ذیل لفظوں میں سے مترادف کے جوڑے ملائیے:
عکس ، سایہ ، خواہش ، تمنا ، مشکل ، دشوار ، قیمتی ، بیش بہا[3]
4.مندرجہ ذیل میں سے کسی چار الفاظ و محاورات کو اپنے جملوں میں استعمال کیجیے:
سلیقہ ، شستہ ، سرکشی ، نام بیچنا ، اشراف ، آتشِ محبت[3]
5.مندرجہ ذیل اشعار میں سے کسی دو کی تشریح شاعر کے مختصر تعارف کے ساتھ کیجیے:
(i) کہہ دو ان حسرتوں سے کہیں اور جا بسیں / اتنی جگہ کہاں ہے دلِ داغ دار میں
(ii) نہ گورِ سکندر، نہ ہے قبرِ دارا / مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے
(iii) ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ "تو کیا ہے؟" / تمہی کہو کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے؟
(iv) جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم / سو اس عہد کو اب وفا کر چلے
----یا----
نظم کے عنوان اور شاعر کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل بند کی تشریح کیجیے:
ہو گیا مانندِ آبِ ارزاں مسلماں کا لہو
مضطرب ہے تو کہ تیرا دل نہیں دانائے راز
ربط و ضبطِ ملتِ بیضا ہے مشرق کی نجات
ایشیا والے ہیں اس نکتے سے اب تک بے خبر[6]
6.مندرجہ ذیل سوالات میں سے کسی دو کے مختصر جوابات تحریر کیجیے:
(i) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کو دیکھ کر کیا کرتے تھے؟
(ii) ڈاکٹر صاحب کس حلیے میں مریضوں کا معائنہ کر رہے تھے؟
(iii) "البیرونی" کو کس کتاب نے شہرت دی؟
(iv) نام دیو کو بچوں کے علاج میں کیسے مہارت حاصل ہوئی؟
(v) غالب نے میر مہدی مجروح کو بے وسواس خط بھیج دینے کا کیوں کہا؟[4]
7.مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک سبق کا مرکزی خیال ----یا---- خلاصہ مصنف کے حوالے کے ساتھ تحریر کیجیے:
(i) سیانا بادشاہ
(ii) شہید[5]
8.اپنے دوست کے نام ایک خط لکھیے جس میں اسے موبائل فون کو غیر ضروری طور پر استعمال کرنے کے نقصانات سے آگاہ کیجیے۔
----یا----
کسی اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ تحریر کیجیے جس میں علاقے میں سڑکوں کی حالتِ زار اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے متعلق توجہ مبذول کروائی گئی ہو۔[6]
9.مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک نظم کا خلاصہ ----یا---- مرکزی خیال شاعر کے حوالے کے ساتھ تحریر کیجیے:
(i) سرِ راہِ شہادت
(ii) گرمی کی شدت[5]
SECTION “C” (DETAILED ANSWER QUESTIONS)
Marks: 16NOTE: Attempt any 2 questions from this Section. Each question carries 8 marks.
Q10.سیاق و سباق کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل عبارت کی تشریح سلیس اور با محاورہ زبان میں کیجیے:
سیکڑوں آدمیوں نے کھانا کھایا، میں ان کے اشارے کی غلام بنی ہوئی تھی، اپنے نام کے لیے، اپنی بڑائی کے لیے سیکڑوں روپے خرچ کر دیے، لیکن جس کی بدولت ہزاروں روپے کھائے، اسے اس تقریب کے دن بھی پیٹ بھر کھانا نہ دے سکی، محض اس لیے نا کہ وہ بڑھیا ہے، بے کس ہے، بے زبان ہے۔
----یا----
سیاق و سباق کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل میں سے کسی دو جملوں کی تشریح کیجیے:
(i) دیکھ نادان، بے بس بچہ گہوارے میں سوتا ہے۔
(ii) مسلمانوں نے ہمیشہ رواداری کو اپنا شیوہ بنایا ہے۔
(iii) اسے کیا معلوم تھا کہ قضا اس کے سر پر کھیل رہی ہے۔
(iv) گھر والی کی اونہہ سب سے خطرناک اونہہ ہوتی ہے۔[8]
Q11.مندرجہ ذیل عنوانات میں سے کسی ایک پر کم از کم دو صفحات پر مشتمل مضمون لکھیے:
(i) ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
(ii) شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
(iii) انٹرنیٹ کے فوائد اور نقصانات
----یا----
"سر سید احمد خان" ----یا---- "میرزا اسد اللہ خان غالب" میں سے کسی ایک شخصیت کے حالاتِ زندگی اور ادبی کارناموں کا ذکر کیجیے۔[10]
Urdu Compulsory 2026EzyPreps Academic Evaluation SystemPage 1