Study & Preparation
Smart Tools
Resources & Support
EzyPreps Past Papers
Islamiat Compulsory · 2025 · Class 9 · Urdu
32 questions · 3 sections · Class 9 · Urdu
وہ حدیث جس کا مفہوم اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہو اور الفاظ رسول اللہ ﷺ کے ہوں، کہلاتی ہے:
انسانوں کی کامیابی اور نجات کا انحصار ہے:
بعض روایات میں اپنے نفس/خواہشات کے خلاف جدوجہد کو قرار دیا گیا ہے:
ایک بے گناہ انسان کو قتل کرنا کس کے قتل کے برابر ہے؟
اسلام میں انسان کی تخلیق کا بنیادی مقصد ہے:
دین کا مکمل علم حاصل کرنا ہے:
قرآن مجید میں "یَا أَيُّهَا النَّاسُ" (اے لوگو!) کے الفاظ سے مخاطب کیا گیا ہے:
داعی کا فرض ہے کہ وہ مخاطب کی تنقید اور سختی کو سن کر:
قرآن مجید عدل قائم کرنے کا حکم دیتا ہے کیونکہ یہ زیادہ قریب ہے:
ہجرتِ مدینہ کے دوران نبی کریم ﷺ نے قیام فرمایا:
حضرت امام حسین ؓ کی شہادت 61 ھ میں کس تاریخ کو ہوئی؟
مکہ کے کفار کا مسلمانوں پر ظلم و ستم ڈھانے کا اصل سبب تھا:
حدیثِ نبوی میں صلہ رحمی (رشتہ داروں سے اچھے تعلقات) کا فائدہ بتایا گیا ہے:
صحابی وہ شخص ہے جس نے حالتِ ایمان میں نبی کریم ﷺ سے:
حدیثِ نبوی ﷺ میں کس پر لعنت کی گئی ہے؟