EZYPREPS MODEL PAPEROFFICIAL ARCHIVEBOARD OF SECONDARY EDUCATION, KARACHI
Urdu Compulsory 2025
Max. Marks: 55Class: 9th (Urdu Medium)Time Allowed: 3 Hours
SECTION “A” MULTIPLE CHOICE QUESTIONS (MCQs)
Marks: 15NOTE: (i) Attempt all the Questions of this Section.
(ii) Do not copy down the questions. Write only the answer against the proper number of the Question and its part according to the Question Paper.
(iii) Each question carries 1 Mark.
1. Choose the correct Answer for each from the given questions:
(i)جملے کے اصل عناصر ہیں:
(ii)بڑھاپا دورِ ثانی ہوا کرتا ہے:
(iii)المامون اور الفاروق تصانیف ہیں:
(iv)سعد بن عبادہ (رض) کے صاحب زادے کا نام تھا:
(v)پاکستان میں بچوں کا رسالہ "نونهال" جاری کیا:
(vi)خط لکھنے کا نیا انداز ایجاد کیا:
(vii)ادا جعفری نے اپنے شعر میں گلہ کیا:
(viii)سب سے خطرناک اونہہ ہوتی ہے:
(ix)حروف و حرکات کا مجموعہ جو شعر میں ردیف سے پہلے آتا ہے کہلاتا ہے:
(x)برٹش میوزیم کی لائبریری کے حصے ہیں:
(xi)اردو کے پہلے ناول نگار مانے جاتے ہیں:
(xii)ان کا شمار اردو کے اولین افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے:
(xiii)ہندوؤں نے اردو زبان کے مقابلے میں قائم کی:
(xiv)تارکِ دنیا سے مراد ہے:
SECTION “B” (SHORT ANSWER QUESTIONS)
Marks: 24NOTE: Answer any 8 questions from this section. Each question carries 3 marks.
2.مندرجہ ذیل میں سے کسی چار الفاظ و محاورات کو اپنے جملوں میں استعمال کیجیے:
کٹھن گھڑی ، رکھ رکھاؤ ، سبز باغ دکھانا ، قباحت ، ہرکارہ ، جمِ غفیر[3]
3.مندرجہ ذیل میں سے کسی دو کی تعریف مثالوں کے ساتھ کیجیے:
جملہ اسمیہ ، مرکب ناقص ، مبتدا اور خبر
----یا----
مندرجہ ذیل الفاظ کو بطور سابقہ یا لاحقہ استعمال کرتے ہوئے ایک ایک لفظ بنائیے:
بد ، دار ، لا ، گزار[3]
4.مندرجہ ذیل اشعار میں سے کسی دو کی تشریح شاعر کے مختصر تعارف کے ساتھ کیجیے:
(i) نورِ مجسم، نیرِ اعظم، سرورِ عالم، مونسِ آدم / نوح کے ہم دم، خضر کے رہ بر صلی اللہ علیہ وسلم
(ii) رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل / جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے؟
(iii) یہ لعل و گہر ہیں جو بکھرے پڑے / زمین سے بھی ہیں ان میں اکثر بڑے
(iv) ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے / آئے تو سہی، برسرِ الزام ہی آئے
----یا----
نظم کے عنوان اور شاعر کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل بند کی تشریح کیجیے:
وہ زنجیر کیا ہے کشش باہمی
نہ اس میں خلل ہو نہ بیشی کمی
ہے ان سب کا آئین ایجاد ایک
ہنر ایک ہے اور استاد ایک[6]
5.مندرجہ ذیل سوالات میں سے کسی دو کے مختصر جوابات تحریر کیجیے:
(i) ساہوکار نے اپنے بیٹوں میں ملکیت کس طرح تقسیم کی؟
(ii) حضرت خدیجۃ الکبریٰ (رض) زمانہ آغازِ وحی میں آپ (ص) کو کن الفاظ میں تسلی دیتی تھیں؟
(iii) نظریہ پاکستان کا مفہوم مختصراً بیان کیجیے؟
(iv) طالب علموں کے اونہہ کرنے کی وجوہات تحریر کیجیے؟
(v) شاداں نے ہار کو اٹھایا تو چیخ کر کیا بولی؟[4]
6.مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک سبق کا مرکزی خیال ----یا---- خلاصہ مصنف کے حوالے کے ساتھ تحریر کیجیے:
(i) اونہہ
(ii) نام دیو مالی[5]
7.مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک نظم کا خلاصہ ----یا---- مرکزی خیال شاعر کے حوالے کے ساتھ تحریر کیجیے:
(i) حمد
(ii) نعت[5]
8.مندرجہ ذیل میں سے کسی دو شعری اصطلاحات کی تعریف کیجیے:
تخلص ، ہائیکو ، قافیہ ، مطلع
----یا----
مندرجہ ذیل میں سے کسی دو اصنافِ ادب کی تعریف کیجیے:
ناول ، سیرت ، سفرنامہ ، افسانہ[6]
9.اپنے دوست کے نام ایک خط لکھیے جس میں اسے بتائیے کہ پاکستان کی ترقی اور خوش حالی "قومی اتحاد" میں پوشیدہ ہے۔
----یا----
کسی اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ لکھیے جس میں علاقے میں گیس کی قلت کی وجہ سے ہونے والی پریشانیوں کے بارے میں آگاہ کیجیے۔[6]
SECTION “C” (DETAILED ANSWER QUESTIONS)
Marks: 16NOTE: Attempt any 2 questions from this Section. Each question carries 8 marks.
Q10.سیاق و سباق کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل عبارت کی تشریح سلیس اور با محاورہ زبان میں کیجیے:
ہر معاملے کی دو ہی صورتیں ہیں۔ فتح یا شکست۔ اور دونوں صورتوں میں 'اونہہ' نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔ شکست پر جس نے 'اونہہ' کی، اس نے گویا شکست کو شکست نہ سمجھا۔ جس نے فتح پر 'اونہہ' کی، اس نے گویا اپنی ہمت کی قدر نہیں کی۔ وہ آج نہیں ڈوبا تو کل ڈوبے گا۔ دنیا میں وہی لوگ کچھ کر سکتے ہیں جو فتح کو فتح اور شکست کو شکست سمجھیں۔
----یا----
سیاق و سباق کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل میں سے کسی دو جملوں کی تشریح کیجیے:
(i) کام سے سچا لگاؤ تھا اور اسی میں اس کی جیت تھی۔
(ii) دنیا کا دستور ہے کہ کوئی فردِ بشر رنج سے خالی نہیں۔ اگر ہر طرف خوشی ہی خوشی ہو تو انسان خدا کو بھول کر بھی یاد نہ کرے۔
(iii) دیکھو! وہ بے گناہ قیدی اندھیرے کنوئیں میں سات تہ خانوں میں بند ہے۔ اس کا سورج کا سا چمکنے والا چہرہ زرد ہے۔
(iv) روٹھے ہی رہو گے یا کبھی منو گے بھی؟ اور اگر کسی طرح نہیں منتے تو روٹھنے کی وجہ تو لکھو۔[8]
Q11.مندرجہ ذیل عنوانات میں سے کسی ایک پر کم از کم دو صفحات پر مشتمل مضمون لکھیے:
(i) زندگی آمد برائے بندگی
(ii) طلباء کی زندگی میں وقت کی اہمیت
(iii) میڈیا آزاد نسل برباد
----یا----
"سر سید احمد خان" ----یا---- "مرزا اسد اللہ خان غالب" میں سے کسی ایک شخصیت کے حالاتِ زندگی اور ادبی کارناموں کا ذکر کیجیے۔[10]
Urdu Compulsory 2025EzyPreps Academic Evaluation SystemPage 1