Study & Preparation
Smart Tools
Resources & Support
EzyPreps Past Papers
Urdu Compulsory · 2026 · Class 9 · Urdu
25 questions · 3 sections · Class 9 · Urdu
رشتوں کی رعایت اور پابندی کو کہتے ہیں:
قوم ایک مثال رکھتی ہے:
"مصافحہ کرنا" کا مطلب ہے:
اونہہ کر کے چپ ہونے سے نوکر ہو جاتے ہیں:
ہندوؤں نے مسلمانوں کو ختم کرنے کے لیے جو تحریک شروع کی اس کا نام تھا:
نام دیو تھا ایک:
محمد فاضل کی چھوٹی بہو تھی:
اس دنیا کی ہر چیز قائم ہے:
لفظ "پیراہن" کے معنی ہیں:
"دنیا میرے آگے"، "تماشا میرے آگے" اور "نقار خانے میں" کے مصنف ہیں:
علم و حکمت کے لیے انسان کو ہونا چاہیے:
شاعر نے بحرِ سخاوت کہا ہے:
سبق "ڈسٹرکٹ بورڈ کی ڈسپنسری" جس کتاب سے ماخوذ ہے اس کا نام ہے:
میر تقی میر کے کلام کی نمایاں خصوصیت ہے:
"فاتر العقل" کے معنی ہیں: