Study & Preparation
Smart Tools
Resources & Support
EzyPreps Past Papers
Urdu Compulsory · 2022 · Class 9 · English
37 questions · 3 sections · Class 9 · English
سب سے خطرناک اونہہ ہوتی ہے:
ایسی نظم جس میں اللہ تعالیٰ کی تعریف کی جائے کہلاتی ہے:
جس تصنیف میں مصنف اپنے حالات خود لکھتا ہے اسے کہتے ہیں:
جملے کے اصل عناصر ہیں:
بچوں کا شاعر کہلاتے ہیں:
عمرِ سعادت سے مراد ہیں:
سعد بن عبادہ کے بیٹے کا نام تھا:
"باغبان" اور "خار" قومی تصانیف ہیں:
لفظ "ڈرامہ" مشتق ہے:
اردو کے پہلے ناول نگار مانے جاتے ہیں:
محمد فاضل کی چھوٹی بہو تھی:
بڑھاپا دورِ ثانی کہلاتا ہے:
ایسی نظم جس کے ہر بند میں پانچ مصرعے ہوں کہلاتی ہے:
تسلسل پر مبنی اشعار کے مجموعے کو کہتے ہیں:
لفظ "لا علاج" میں "لا" قواعد کی رو سے ہے:
"مرزا نوشہ" عرفیت ہے:
جو کرے گا امتیازِ رنگ و خوں:
لاڈلی نے اپنی گڑیوں کی پٹاری میں چھپائی تھیں:
نظم "جیوے جیوے پاکستان" کے شاعر ہیں:
سبق "شہید" کا پس منظر شہر ہے:
انہوں نے خط لکھنے کا نیا انداز ایجاد کیا:
اردو کے پہلے عوامی شاعر ہیں:
رشتوں کی رعایت اور پابندی کو کہتے ہیں:
اس دنیا کی ہر چیز قائم ہے:
میر کے کلام کی نمایاں خصوصیت ہے:
لفظ "کڑاہ" قواعد کے لحاظ سے ہے:
غزل کا پہلا شعر کہلاتا ہے:
اردو کے اولین افسانہ نگار ہیں: