EZYPREPS MODEL PAPEROFFICIAL ARCHIVEBOARD OF SECONDARY EDUCATION, KARACHI
Urdu Compulsory 2022
Max. Marks: 82Class: 9th (English Medium)Time Allowed: 3 Hours
SECTION “A” MULTIPLE CHOICE QUESTIONS (MCQs)
Marks: 28NOTE: (i) Attempt all the Questions of this Section.
(ii) Do not copy down the questions. Write only the answer against the proper number of the Question and its part according to the Question Paper.
(iii) Each question carries 1 Mark.
1. Choose the correct Answer for each from the given questions:
(i)سب سے خطرناک اونہہ ہوتی ہے:
(ii)ایسی نظم جس میں اللہ تعالیٰ کی تعریف کی جائے کہلاتی ہے:
(iii)جس تصنیف میں مصنف اپنے حالات خود لکھتا ہے اسے کہتے ہیں:
(iv)جملے کے اصل عناصر ہیں:
(v)بچوں کا شاعر کہلاتے ہیں:
(vi)عمرِ سعادت سے مراد ہیں:
(vii)سعد بن عبادہ کے بیٹے کا نام تھا:
(viii)"باغبان" اور "خار" قومی تصانیف ہیں:
(x)اردو کے پہلے ناول نگار مانے جاتے ہیں:
(xi)محمد فاضل کی چھوٹی بہو تھی:
(xii)بڑھاپا دورِ ثانی کہلاتا ہے:
(xiii)ایسی نظم جس کے ہر بند میں پانچ مصرعے ہوں کہلاتی ہے:
(xiv)تسلسل پر مبنی اشعار کے مجموعے کو کہتے ہیں:
(xv)لفظ "لا علاج" میں "لا" قواعد کی رو سے ہے:
(xvi)"مرزا نوشہ" عرفیت ہے:
(xvii)جو کرے گا امتیازِ رنگ و خوں:
(xviii)لاڈلی نے اپنی گڑیوں کی پٹاری میں چھپائی تھیں:
(xix)نظم "جیوے جیوے پاکستان" کے شاعر ہیں:
(xx)سبق "شہید" کا پس منظر شہر ہے:
(xxi)انہوں نے خط لکھنے کا نیا انداز ایجاد کیا:
(xxii)اردو کے پہلے عوامی شاعر ہیں:
(xxiii)رشتوں کی رعایت اور پابندی کو کہتے ہیں:
(xxiv)اس دنیا کی ہر چیز قائم ہے:
(xxv)میر کے کلام کی نمایاں خصوصیت ہے:
(xxvi)لفظ "کڑاہ" قواعد کے لحاظ سے ہے:
(xxvii)غزل کا پہلا شعر کہلاتا ہے:
(xxviii)اردو کے اولین افسانہ نگار ہیں:
SECTION “B” (SHORT ANSWER QUESTIONS)
Marks: 42NOTE: Answer any 7 questions from this section. Each question carries 6 marks.
2.مندرجہ ذیل سوالات میں سے کسی دو کے مختصر جوابات تحریر کیجیے:
(i) غالب نے کس مقام سے میر مہدی مجروح کے نام خط تحریر کیا؟
(ii) نظریہ پاکستان کا مفہوم مختصراً بیان کیجیے۔
(iii) جاوید شہید کا تعلق کس شہر سے تھا؟
(iv) ڈاکٹر صاحب کس حلیے میں مریضوں کا معائنہ کر رہے تھے؟[6]
3.درج ذیل الفاظ میں سے کسی دو الفاظ کے سابقے اور لاحقے الگ کر کے لکھیے:
بدنصیب، داغ دار، لا علاج، پائے دار[2]
4.مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک سبق کا مرکزی خیال----یا----خلاصہ مصنف کے حوالے کے ساتھ تحریر کیجیے:
(i) رشتہ ناتا
(ii) نظریہ پاکستان
----یا----
مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک نظم کا خلاصہ----یا----مرکزی خیال شاعر کے حوالے کے ساتھ تحریر کیجیے:
(i) برسات کا تماشا
(ii) گرمی کی شدت[5]
5.مندرجہ ذیل اشعار میں سے کسی دو کی تشریح شاعر کے مختصر تعارف کے ساتھ کیجیے:
(i) جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم / سو اس عہد کو اب وفا کر چلے
(ii) کرے جس قدر شکر نعمت وہ کم ہے / مزے لوٹتی ہے زباں کیسے کیسے
(iii) جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا / گریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے؟
(iv) دعا میں ذکر کیوں ہو مدعا کا / کہ یہ شیوہ نہیں اہل رضا کا
----یا----
نظم کے عنوان اور شاعر کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل بند کی تشریح کیجیے:
وہ لو، وہ آفتاب کی حدت، وہ تاب و تب
کالا تھا رنگ دھوپ سے، دن کا مثالِ شب
خود نہرِ علقمہ کے بھی سوکھے ہوئے تھے لب
خیمے جو تھے حبابوں کے، پیتے تھے سب کے سب
اُڑتی تھی خاک، خشک تھا چشمہ حیات کا
کھولا ہوا تھا دھوپ سے پانی فرات کا[6]
6.مندرجہ ذیل میں سے دو شعری اصطلاحات کی تعریف مثالوں کے ساتھ کیجیے:
ردیف، تخلص، قافیہ، بند
----یا----
مندرجہ ذیل میں سے دو اصنافِ ادب کی تعریف مختصر تحریر کیجیے:
افسانہ، ڈرامہ، آپ بیتی، تخلص[4]
7.اپنے دوست کے نام ایک خط لکھیے جس میں اسے موبائل فون کے بے جا استعمال کے نقصانات سے آگاہ کیجیے۔
----یا----
کسی اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ تحریر کیجیے جس میں علاقے میں پانی کی قلت پر حکام کی توجہ دلائیے۔[6]
8.مندرجہ ذیل میں سے کسی دو کی تعریف مثالوں کے ساتھ کیجیے:
جملہ اسمیہ، سابقہ، لاحقہ، روزمرہ
----یا----
مندرجہ ذیل میں سے کسی چار الفاظ و محاورات کو اپنے جملوں میں استعمال کیجیے:
دم بہ خود، سعادت، نام بیچنا، قباحت، شستہ، آتشِ محبت[3]
SECTION “C” (DETAILED ANSWER QUESTIONS)
Marks: 12NOTE: Attempt any 2 questions from this Section. Each question carries 6 marks.
Q9.سیاق و سباق کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل عبارت کی تشریح سلیس اور با محاورہ زبان میں کیجیے:
اگر تم اپنے ماں باپ سے خود سر رہے ہو تو عجب نہیں کہ تمہاری اولاد بھی تم سے سرکش رہے۔ اس وقت نہ عقل مندوں کے نزدیک، نہ خدا کی جناب میں کہیں تمہارا دعویٰ پیش کیا جا سکتا ہے۔ کیونکہ تم نے اپنے بزرگوں سے کیا سلوک کیا جو آج اپنے خردوں سے توقع رکھتے ہو۔
----یا----
سیاق و سباق کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل میں سے کسی دو جملوں کی تشریح کیجیے۔
(i) مسلمانوں کی قومیت ایک نظریاتی قومیت ہے۔
(ii) تمام انسان ایک دوسرے کی ہمدردی کے ذمہ دار ہیں۔
(iii) ہر معاملے کی دو ہی صورتیں ہیں فتح یا شکست۔
(iv) دیکھو نادان، بے بس بچہ گہوارے میں سوتا ہے۔[6]
Q10.مندرجہ ذیل عنوانات میں سے کسی ایک پر کم از کم دو صفحات پر مشتمل مضمون لکھیے:
(i) میری زندگی کا ایک یادگار واقعہ
(ii) اگر میں وزیرِ تعلیم ہوتا
(iii) شجرکاری کی اہمیت[9]
Urdu Compulsory 2022EzyPreps Academic Evaluation SystemPage 1