Study & Preparation
Smart Tools
Resources & Support
EzyPreps Past Papers
Urdu Compulsory · 2023 · Class 9 · English
25 questions · 3 sections · Class 9 · English
شاعر نے "عمرِ سعادت" کہا ہے:
لفظ "سبیل و زاد" قواعد کی رو سے ہے:
لفظ "مظلوم" قواعد کی رو سے ہے:
نظریہ پاکستان کا مقصد ہے:
"تیرے ہی پاس ہر درد کی دوا ہے، تجھی سے ہر ایک رنج میں آسودگی ہے" یہ جملہ جس سبق سے لیا گیا ہے اس کا عنوان ہے:
"فقیرانہ آئے صدا کر چلے" کا دوسرا مصرع ہے:
"قادر الکلام" کے معنی ہیں:
"علقمہ" سے مراد ہے:
سبق "ڈسٹرکٹ بورڈ کی ڈسپنسری" جس کتاب سے ماخوذ ہے اس کا نام ہے:
لفظ "صندوقچی" قواعد کے لحاظ سے ہے:
"دنیا مرے آگے"، "تماشا مرے آگے" اور "نقارخانے میں" کے مصنف ہیں:
اردو کے اولین افسانہ نگاروں میں شمار کیے جاتے ہیں:
پاکستان میں بچوں کا رسالہ "نونہال" جاری کیا:
ان کے لیے کہا جاتا ہے کہ انہوں نے مراسلے کو مکالمہ بنا دیا:
"دل سرد ہونا" قواعد کے لحاظ سے ہے: