EZYPREPS MODEL PAPEROFFICIAL ARCHIVEBOARD OF SECONDARY EDUCATION, KARACHI
Urdu Compulsory 2023
Max. Marks: 75Class: 9th (English Medium)Time Allowed: 3 Hours
SECTION “A” MULTIPLE CHOICE QUESTIONS (MCQs)
Marks: 15NOTE: (i) Attempt all the Questions of this Section.
(ii) Do not copy down the questions. Write only the answer against the proper number of the Question and its part according to the Question Paper.
(iii) Each question carries 1 Mark.
1. Choose the correct Answer for each from the given questions:
(i)شاعر نے "عمرِ سعادت" کہا ہے:
(ii)لفظ "سبیل و زاد" قواعد کی رو سے ہے:
(iii)لفظ "مظلوم" قواعد کی رو سے ہے:
(iv)نظریہ پاکستان کا مقصد ہے:
(A)اسلامی و فلاحی مملکت بنانا
(C)اسلامی اصولوں کی ترویج اور اشاعت
(D)اسلامی اصولوں کو یاد کرنا
(v)"تیرے ہی پاس ہر درد کی دوا ہے، تجھی سے ہر ایک رنج میں آسودگی ہے" یہ جملہ جس سبق سے لیا گیا ہے اس کا عنوان ہے:
(vi)"فقیرانہ آئے صدا کر چلے" کا دوسرا مصرع ہے:
(A)سوا اس عہد کو اب وفا کر چلے
(B)میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
(C)جہاں میں تم آئے تھے کیا کر چلے
(D)حق بندگی ہم ادا کر چلے
(vii)"قادر الکلام" کے معنی ہیں:
(viii)"علقمہ" سے مراد ہے:
(ix)سبق "ڈسٹرکٹ بورڈ کی ڈسپنسری" جس کتاب سے ماخوذ ہے اس کا نام ہے:
(x)لفظ "صندوقچی" قواعد کے لحاظ سے ہے:
(xi)"دنیا مرے آگے"، "تماشا مرے آگے" اور "نقارخانے میں" کے مصنف ہیں:
(xii)اردو کے اولین افسانہ نگاروں میں شمار کیے جاتے ہیں:
(xiii)پاکستان میں بچوں کا رسالہ "نونہال" جاری کیا:
(D)ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان نے
(xiv)ان کے لیے کہا جاتا ہے کہ انہوں نے مراسلے کو مکالمہ بنا دیا:
(C)مرزا اسد اللہ خان غالب
(xv)"دل سرد ہونا" قواعد کے لحاظ سے ہے:
SECTION “B” (SHORT ANSWER QUESTIONS)
Marks: 36NOTE: Answer any 6 questions from this section. Each question carries 6 marks.
2.مندرجہ ذیل سوالات میں سے کسی دو کے مختصر جوابات تحریر کیجیے:
(i) حضرت خدیجۃ الکبریٰؓ نے آغازِ وحی میں آپ ﷺ کو کن الفاظ میں تسلی دی؟
(ii) برٹش میوزیم میں کیا کیا چیزیں موجود ہیں؟
(iii) کن خیالات نے دنیا کی ترقی اور تنزل پر اثر کیا؟
(iv) نظریہ پاکستان کا مفہوم مختصراً تحریر کیجیے۔
(v) پوریوں کے ٹکڑے چن چن کر کھاتے دیکھ کر روپا کا کیا حال ہوا؟[6]
3.مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک نظم کا خلاصہ----یا----مرکزی خیال شاعر کے حوالے کے ساتھ تحریر کیجیے:
(i) سرِ راہِ شہادت
(ii) گرمی کی شدت[5]
4.مندرجہ ذیل میں سے کسی دو شعری اصطلاحات کی تعریف کیجیے:
تخلص۔ مطلع۔ تشبیہ۔ قافیہ۔
----یا----
مندرجہ ذیل میں سے کسی دو اصنافِ ادب کی تعریف کیجیے:
سفرنامہ۔ ناول۔ مرثیہ۔ غزل۔[4]
5.مندرجہ ذیل میں سے کسی چار الفاظ و محاورات کو اپنے جملوں میں استعمال کیجیے:
قباحت۔ جمِ غفیر۔ سبز باغ دکھانا۔ حکمت۔ نام بیچنا۔ خوشنودی[4]
6.مندرجہ ذیل میں سے کسی دو کی تعریف مثالوں کے ساتھ کیجیے:
جملہ اسمیہ۔ اسمِ مصغر۔ مرکبِ ناقص۔ مبتدا اور خبر
----یا----
مندرجہ ذیل میں سے سابقے اور لاحقے الگ الگ کیجیے:
بدنصیب۔ داغ دار۔ لا علاج۔ شکر گزار۔[4]
7.مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک سبق کا مرکزی خیال----یا----خلاصہ مصنف کے حوالے کے ساتھ تحریر کیجیے:
(i) اُمید کی خوشی
(ii) سیانا بادشاہ[5]
SECTION “C” (DETAILED ANSWER QUESTIONS)
Marks: 24NOTE: Attempt any 4 questions from this Section. Each question carries 6 marks.
Q8.اپنے دوست کے نام ایک خط لکھیے جس میں اسے بتائیے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی "قومی اتحاد" میں پوشیدہ ہے۔
----یا----
کسی اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ لکھیے جس میں پاکستان میں بجلی اور گیس کی قلت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے توانائی کے بحران کے خاتمے کے لیے تجاویز دیجیے۔[6]
Q9.مندرجہ ذیل عنوانات میں سے کسی ایک پر کم از کم دو صفحات پر مشتمل مضمون لکھیے:
(i) انٹرنیٹ کے فوائد اور نقصانات
(ii) شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
(iii) سیلاب کی تباہ کاریاں
----یا----
"سرسید احمد خان" ----یا---- "مرزا اسد اللہ خان غالب" میں سے کسی ایک شخصیت کے حالاتِ زندگی اور ادبی کارنامے بیان کیجیے۔[10]
Q10.سیاق و سباق کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل عبارت کی تشریح سلیس اور با محاورہ زبان میں کیجیے:
اول مرتبہ بزرگی کا دنیا میں خدا کا ہے جس نے ہم کو پیدا کیا اور اس دنیا کو پیدا کیا جو ہماری ضروریات سے مالا مال ہے اس معبودِ حقیقی کی عبادت اور اطاعت بہ ہر حال واجب اور فرضِ عین ہے۔ دوسرا مرتبہ ان کا ہے جو دنیا میں ذریعہ ہماری پیدائش اور پرورش کا ہیں جن کی بدولت ہم نیستی سے ہستی میں آئے۔
----یا----
سیاق و سباق کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل میں سے کسی دو جملوں کی تشریح کیجیے:
(i) "کام سے سچا لگاؤ تھا اور اسی میں اس کی جیت تھی"
(ii) "رشتہ ایک خدائی پیوند ہے کہ ٹوٹ نہیں سکتا۔"
(iii) دنیا میں ہر معاملے کی دو ہی صورتیں ہیں، فتح یا شکست۔
(iv) "تم بھی میرے اونٹ پر سوار ہو لو۔"[8]
Q11.مندرجہ ذیل اشعار کی تشریح شاعر کے مختصر تعارف کے ساتھ کیجیے:
(i) کانٹوں کو مت نکال چمن سے او باغبان / یہ بھی گلوں کے ساتھ لیے ہیں بہار میں
(ii) نہ گورِ سکندر نہ ہے قبرِ دارا / مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے
(iii) دکھائی دیے یوں کہ بے خود کیا / ہمیں آپ سے بھی جدا کر چلے
(iv) آدمی کے پاس سب کچھ ہے مگر / ایک تنہا آدمیت ہی نہیں
----یا----
نظم کے عنوان اور شاعر کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل بند کی تشریح کیجیے:
جو کرے گا امتیازِ رنگ و خوں مٹ جائے گا
ترکِ خرگاہی ہو یا اعرابیِ والا گہر
نسل اگر مسلم کی مذہب پر مقدم ہو گئی
اُڑ گیا دنیا سے تو مانندِ خاکِ راہ گزر[6]
Urdu Compulsory 2023EzyPreps Academic Evaluation SystemPage 1