Study & Preparation
Smart Tools
Resources & Support
EzyPreps Past Papers
Urdu Compulsory · 2024 · Class 9 · English
24 questions · 3 sections · Class 9 · English
کل کے بدلے جزو کا نام لے کر اسے کل سمجھنا شعری اصطلاح میں کہلاتا ہے:
سبق "شہید" کے پسِ منظر میں شہر ہے:
انہوں نے خط لکھنے کا نیا انداز متعارف کرایا:
"کاشغر" شہر ہے:
"گل کھلانا" قواعد کے لحاظ سے ہے:
ہندوؤں نے مسلمانوں کو ختم کرنے کے لیے جو تحریک شروع کی اس کا نام تھا:
میر کے کلام کی نمایاں خصوصیت ہے:
کسی ایک چیز کو دوسری چیز کے مانند قرار دینا کہلاتا ہے:
میر انیس کی نظم میں جس گرمی کا ذکر ہے وہ گرمی ہے:
"مصافحہ کرنا" کے مطلب ہے:
"قوم" ایک مثال رکھتی ہے:
لفظ "اندوہ" کے معنی ہیں:
علم و حکمت کے لیے انسان کو ہونا چاہیے:
حضرت امیر حمزہؓ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے:
"نام دیو" تھا ایک: