EZYPREPS MODEL PAPEROFFICIAL ARCHIVEBOARD OF SECONDARY EDUCATION, KARACHI
Urdu Compulsory 2024
Max. Marks: 85Class: 9th (English Medium)Time Allowed: 3 Hours
SECTION “A” MULTIPLE CHOICE QUESTIONS (MCQs)
Marks: 15NOTE: (i) Attempt all the Questions of this Section.
(ii) Do not copy down the questions. Write only the answer against the proper number of the Question and its part according to the Question Paper.
(iii) Each question carries 1 Mark.
1. Choose the correct Answer for each from the given questions:
(i)کل کے بدلے جزو کا نام لے کر اسے کل سمجھنا شعری اصطلاح میں کہلاتا ہے:
(ii)سبق "شہید" کے پسِ منظر میں شہر ہے:
(iii)انہوں نے خط لکھنے کا نیا انداز متعارف کرایا:
(v)"گل کھلانا" قواعد کے لحاظ سے ہے:
(vi)ہندوؤں نے مسلمانوں کو ختم کرنے کے لیے جو تحریک شروع کی اس کا نام تھا:
(vii)میر کے کلام کی نمایاں خصوصیت ہے:
(viii)کسی ایک چیز کو دوسری چیز کے مانند قرار دینا کہلاتا ہے:
(ix)میر انیس کی نظم میں جس گرمی کا ذکر ہے وہ گرمی ہے:
(x)"مصافحہ کرنا" کے مطلب ہے:
(xi)"قوم" ایک مثال رکھتی ہے:
(xii)لفظ "اندوہ" کے معنی ہیں:
(xiii)علم و حکمت کے لیے انسان کو ہونا چاہیے:
(xiv)حضرت امیر حمزہؓ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے:
SECTION “B” (SHORT ANSWER QUESTIONS)
Marks: 30NOTE: Answer any 5 questions from this section. Each question carries 6 marks.
2.مندرجہ ذیل میں سے دو شعری اصطلاحات کی تعریف مثالوں کے ساتھ کیجیے:
مقطع۔ ردیف۔ مخمس۔ مثنوی۔
----یا----
مندرجہ ذیل میں سے کسی دو اصنافِ ادب کی تعریف کیجیے:
افسانہ۔ ڈرامہ۔ آپ بیتی۔ مضمون[6]
3.درج ذیل میں سے کسی چار الفاظ و محاورات کو اپنے جملوں میں استعمال کیجیے:
سعادت۔ نالاں۔ لٹو ہونا۔ ناک کٹوانا۔ جائے وقوع۔ خندہ پیشانی[4]
4.مندرجہ ذیل سوالات میں سے کسی دو کے مختصر جوابات تحریر کیجیے:
(i) دریاۓ کوسی کہاں واقع ہے؟
(ii) ساہوکار کے دو بیٹے کس بات پر سخت ناراض ہوئے؟
(iii) حضرت شاہ ولی اللہ کی تحریک کا کیا مقصد تھا؟
(iv) نام دیو کو بچوں کے علاج میں کیسے مہارت حاصل ہوئی؟
(v) "روشنی" کتاب کس نے لکھی؟ اس میں کن باتوں کا تذکرہ کیا گیا ہے؟[6]
5.مندرجہ ذیل میں سے کسی دو کی تعریف مثالوں کے ساتھ کیجیے:
مرکبِ تام۔ جملہ فعلیہ۔ اسمِ مکبر۔ خاکہ
----یا----
درج ذیل لفظوں میں سے مترادف کے جوڑے ملائیے:
عکس۔ قیمتی۔ خواہش۔ مشکل۔ تمنا۔ سایہ۔ نایاب۔ دشوار[4]
6.مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک سبق کا مرکزی خیال----یا----خلاصہ مصنف کے حوالے کے ساتھ تحریر کیجیے:
(i) نظریہ پاکستان
(ii) قومی ہمدردی
----یا----
مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک نظم کا خلاصہ----یا----مرکزی خیال شاعر کے حوالے کے ساتھ تحریر کیجیے:
(i) جیوے جیوے پاکستان
(ii) برسات کا تماشا[5]
SECTION “C” (DETAILED ANSWER QUESTIONS)
Marks: 40NOTE: Attempt any 4 questions from this Section. Each question carries 10 marks.
Q7.مندرجہ ذیل عنوانات میں سے کسی ایک پر کم از کم دو صفحات پر مشتمل مضمون لکھیے:
(i) ایک ہوسمند جرم کی پاسبانی کے لیے
(ii) شجرکاری کی اہمیت
(iii) میری پسندیدہ شخصیت
----یا----
"مولوی عبدالحق" ----یا---- "میر تقی میر" میں سے کسی ایک شخصیت کے حالاتِ زندگی اور ادبی کارناموں کا ذکر کیجیے۔[10]
Q8.سیاق و سباق کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل عبارت کی تشریح سلیس اور با محاورہ زبان میں کیجیے:
سیکڑوں آدمیوں نے کھانا کھایا۔ میں ان کے اشارے کی غلام بنی ہوئی تھی، اپنے نام کے لیے، اپنی بڑائی کے لیے سیکڑوں روپے خرچ کر دیے، لیکن جس کی بدولت ہزاروں روپے کھائے، اسے اس تقریب کے دن بھی پیٹ بھر کر کھانا نہ دے سکی، محض اس لیے نا کہ وہ بڑھیا ہے، بے کس ہے، بے زبان ہے۔
----یا----
سیاق و سباق کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل میں سے کسی دو جملوں کی تشریح کیجیے:
(i) مسلمانوں کی قومیت ایک نظریاتی قومیت ہے۔
(ii) ہمدردی انسان میں اس لیے پیدا کی گئی ہے کہ کارخانہ دنیا کا انتظام درہم برہم نہ ہونے پائے۔
(iii) دیکھو نادان، بے بس بچہ گہوارے میں سوتا ہے۔
(iv) خدا کے نزدیک سب سے بُرا وہ شخص ہے جس کی بدزبانی کی وجہ سے لوگ اس سے ملنا جلنا چھوڑ دیں۔[8]
Q9.اپنے دوست کے نام ایک خط لکھیے جس میں اسے تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالیے۔
----یا----
کسی اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ تحریر کیجیے جس میں علاقے میں پانی کی قلت کی وجہ سے ہونے والی پریشانیوں کے بارے میں آگاہ کیجیے۔[6]
Q10.مندرجہ ذیل اشعار کی تشریح شاعر کے مختصر تعارف کے ساتھ کیجیے:
خدایا نہیں کوئی تیرے سوا / اگر تو نہ ہوتا تو ہوتا ہی کیا
فقیرانہ آئے صدا کر چلے / میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا / گریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے؟
کہہ دوان حسرتوں سے کہیں اور جا بسیں / اتنی جگہ کہاں ہے دلِ داغ دار میں
----یا----
نظم کے عنوان اور شاعر کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل بند کی تشریح کیجیے:
وہ لو، وہ آفتاب کی حدت، وہ تاب و تب
کالا تھا رنگ دھوپ سے، دن کا مثالِ شب
خود نہرِ علقمہ کے بھی سوکھے ہوئے تھے لب
خیمے جو تھے حبابوں کے، پیتے تھے سب کے سب
اُڑتی تھی خاک، خشک تھا چشمہ حیات کا
کھولا ہوا تھا دھوپ سے پانی فرات کا[6]
Urdu Compulsory 2024EzyPreps Academic Evaluation SystemPage 1